قوت ارادی کا تجربہ !

خواہش آرزو یا ارادہ دماغ کی ایسی کیفیات ہیں جن کے بارے میں ہر شخص جانتا ہے۔ لہذا ان کی مزید وضاحت کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے ۔ آدمی مختلف باتوں کو محسوس کرنے ، حاصل کرنے یا عمل میں لانے کا خواہش مند رہتا ہے۔ اور یہ وہی باتیں ہوتی ہیں جو … Read more

قوت ارادی کا خاتمہ

آپ بہت سے ایسے لوگوں سے واقف ہوں گے جو جلد نہ تو کوئی رائے قائم کر سکتے ہیں اور نہ ہی بروقت کوئی فیصلہ کر ڈالنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ اپنے گھر یلو اور نجی معاملات میں بھی وہ دوسروں کے مشوروں اور فیصلوں کے محتاج ہوتے ہیں۔ ماہرین نفسیات ایسے ہی لوگوں کے … Read more

آج کا کام کل پر نہ چھوڑیئے

یہ تو عموماً بہت آسان کام ہے کہ پچاس سگریٹیں پینے کے بعد اداسی سے یہ کہہ دیا کہ بس اب آئندہ سگریٹ نہ پیوں گا۔ یہ میری صحت کے لیے خراب ہے۔ میں بالکل واہیات آدمی ہوں۔ آپ نے دیکھا کہ یہاں سگریٹ چھوڑ دینے کا صحیح معنوں میں کوئی ارادہ نہیں۔ ارادہ تو … Read more

اپنی قوت ارادی کو بڑھائیں

اپنی قوت ارادی کو بڑھائیں قوت ارادی کے سلسلے میں اکثر بہت سی غلط سلط باتیں بننے میں آتی ہیں کسی شخص کو لوگ اگر بہت زیادہ اکڑ فوں کرتے دیکھتے ہیں تو غلطی سے یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ اس آدمی کی قوت ارادی بڑی زبردست ہے جب ہی تو یہ اتنے حاکمانہ انداز … Read more

قوت ارادی

قوت ارادی انسان کی حرکات مختلف قسم کی ہوتی ہیں ایک تو وہ جن میں کسی قسم کی خواہش کا کوئی اثر نہیں ہوتا جیسے نوزائیدہ بچوں کی حرکات جو بڑے ہاتھ پاؤں مارتے ہیں مگر ان کا کوئی خاص مدعا نہیں ہوتا۔ لیکن ذی شعور انسان کی حرکات کسی خاص مدعا کے حاصل کرنے … Read more